ہاکی فیڈر یشن کا سجال کے سیکریٹری چوہدری محمد اشرف کے تایا چودھری محمد سرور کے انتقال پر افسوس کا اظہار

منگل 17 مئی 2022 15:46

ہاکی فیڈر یشن کا سجال کے سیکریٹری چوہدری محمد اشرف کے تایا چودھری محمد سرور کے انتقال پر افسوس کا اظہار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2022ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے سجال کے سیکریٹری چوہدری محمد اشرف کے تایا چودھری محمد سرور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند دراجات کیلئے دعائے مغفرت کی ہے اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے،سجال کے سیکریٹری سینئر اسپورٹس جرنلسٹ چوہدری محمد اشرف کے تایا کی نماز جنازہ و تدفین گوجرہ میں ادا کی گئی۔
وقت اشاعت : 17/05/2022 - 15:46:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :