پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان

بدھ 18 مئی 2022 23:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2022ء) پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

24 مئی: پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 26 مئی: دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 28 مئی: تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ یکم جون: پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 3 جون: دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 5 جون: تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ
وقت اشاعت : 18/05/2022 - 23:43:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :