بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 23مئی سے شروع ہوگا

جمعہ 20 مئی 2022 15:05

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 23مئی سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 23 سے 27 مئی تک شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 20/05/2022 - 15:05:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :