سائوتھ ایشین روپ سکیپنگ چمپئن شپ جولائی میں نیپال میں کھیلی جائے گی

ہفتہ 21 مئی 2022 13:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2022ء) سائوتھ ایشین روپ سکیپنگ چمپئن شپ رواں سال جولائی میں نیپال میں کھیلی جائیگی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ سائوتھ ایشین روپ سکیپنگ چمپئن شپ جولائی میں نیپال میں کھیلی جائے گی۔ جس میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، مالدیپ، بھوٹان، میزبان نیپال، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے چنائوکے سلسلہ میں ٹرائلز آئندہ ماہ جون میں کراچی میں منعقد ہونگے۔
وقت اشاعت : 21/05/2022 - 13:22:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :