کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ

ہفتہ 21 مئی 2022 23:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2022ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری uکنڈیشننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے رول ماڈلز ہیں، کھلاڑی بلا خوف کرکٹ کھیلیں، اسکلز اور ڈسپلن ہی ہمارا بینچ مارک ہے۔پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ کرکٹ بورڈ ہمیشہ آپ کو عزت دے گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ بڑھا رہے ہیں، ملک بھر میں نئی پچز تیار کی جارہی ہیں۔
وقت اشاعت : 21/05/2022 - 23:47:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :