اعصام الحق کو فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا

جمعرات 26 مئی 2022 14:19

اعصام الحق کو فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2022ء) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کو فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو پر مشتمل پاک قازق جوڑی کو امریکی جوڑی نے ہرایا۔امریکا کے ٹومی پال اور میکنزی مکڈونلڈ پاک قازق جوڑی کے لیے تین سیٹس میں فتحیاب ہوئے۔
وقت اشاعت : 26/05/2022 - 14:19:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :