بلوچستان کے رخشان ڈویژن کا فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگیا

جمعہ 27 مئی 2022 00:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2022ء) بلوچستان کے رخشان ڈویژن کا فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا۔

(جاری ہے)

خاران میں ہونےوالے فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ انتہای دلچسپ رہا جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے ، اس ٹورنامنٹ میں ڈسٹرک کی مختلف ٹیموں نے حصہ لیا، 26 مئ کو فائنل میچ میں ڈسٹرک خاران اور ڈسٹرک نوشکی کی ٹیمیں پہنچی جس کی جیت کا سہرا ڈسٹرک نوشکی کی ٹیم کے سر رہا فائنل میچ کا اسکور تین سفر رہا، یاد رہےکہ اس ٹورنا منٹ میں ڈیویژن کی تمام ڈسٹرک کی ٹیموں نےحصلہ لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی کمشنر رخشان اور کمانڈر نارتھ تھے جنہوں نے جیتنے والی ،دوسرے نمبرپر آنے والی ٹیم اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے ساؤتھ بلوچستان میں مختلف فٹبال ٹورنامنٹ کاانقعاد کیاجارہاہے جسے علاقہ کی عوام نے خوب سراہااورامید ظاہرکی آگےبھی ایسے مقابلہ جاری رہےگے۔

وقت اشاعت : 27/05/2022 - 00:07:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :