ثانیہ مرزا اور ان کے جوری دار نے فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا

اتوار 29 مئی 2022 14:35

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2022ء) بھارتی ٹینس ستار ثانیہ مرزا اور ان کی جوڑی دار لوسیا ہارڈیسکا نے فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق۔

(جاری ہے)

ویمنز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار لوسیا ہارڈیسکا نے سلوینیا کی کایا یوین اور تامارا زیڈانشک کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 4-6 ہرا کر اگلے رائونڈ میں جگہ بنا لی۔
وقت اشاعت : 29/05/2022 - 14:35:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :