عالمی انٹر سکول روپ سکیپنگ چمپئن شپ 20 جون سے اٹلی میں شروع ہوگی

اتوار 29 مئی 2022 14:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2022ء) عالمی انٹر سکول روپ سکیپنگ چیمپیئن شپ 20 جون سے اٹلی میں شروع ہوگی، پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے سکولوں کی طلباء و طالبات حصہ لے گی،یہ چمپئن شپ 30 جون تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 29/05/2022 - 14:35:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :