ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی
اولمپیئن نے تھانہ سبزی منڈی گوجرنوالا میں درخواست جمع کرا دی، ابھی تک مجھے فراڈ کی رقم واپس نہیں ملی، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں، اب یہ واقعہ پیش آ گیا: طلحہ طالب
ذیشان مہتاب اتوار 5 جون 2022 13:34
گوجرانوالا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 5 جون 2022ء ) گوجرانوالا میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی ۔
طلحہ طالب نے تھانہ سبزی منڈی گوجرنوالا میں درخواست جمع کرا دی۔
انہوں نے کہا کہ ابھی تک مجھے فراڈ کی رقم واپس نہیں ملی، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں اور اب یہ واقعہ پیش آ گیا۔
طلحہ طالب نے پولیس سے ملزمان کی جلد گرفتاری کی درخواست بھی کی۔
خیال رہے کہ گزشتہ سال طلحہ طالب کے ساتھ فراڈ ہوا تھا، ان سے کار گفٹ کے بہانے 3 لاکھ 25 ہزار روپے لیے گئے تھے۔
اس حوالے سے طلحہ طالب کے والد نے وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر شکایت بھی کی تھی۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 05/06/2022 - 13:34:00
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹر کالجیٹ رمضان ٹی 20 کپ میں بحریہ کالج نے فروبیلز اور آئی ایم سی بی ( جی ٹین فور) نے آئی ایم سی بی سہالہ کو شکست دے دی
-
پی سی بی کا ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
-
بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستان کے دورہ آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی میچز کے شیڈول کا اعلان
-
نیوزی لینڈ ویمن اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ یکم اپریل کو کھیلا جائے گا
-
میامی اوپن ٹینس مینز ڈبلز،روہن بھوپنا اور میتھیو ایبڈن فائنل میں پہنچ گئے