پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز گال میں 16 جولائی سے ہوگا

منگل 28 جون 2022 14:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2022ء) پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز گال میں 16 جولائی سے ہوگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 28/06/2022 - 14:40:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :