مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان کیحاجی بخت منیر کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 29 جون 2022 15:50

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2022ء) مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر اور تحریک انصاف کے مقامی رہنما حاجی نواب خان نے معروف بزرگ تبلیغی جماعت سوات کے امیر حاجی بخت منیر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی دین اسلام کی سر بلندی کے لیے خدمات کو ہمیشہ کے لیے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 29/06/2022 - 15:50:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :