پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن جنرل کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان کی اظہار تعزیت

منگل 5 جولائی 2022 16:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2022ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن و سابق کپتان قومی فٹ بال ٹیم کرنل محمد نعمان نے انٹرنیشنل فٹ بالر صادق لالو کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی فٹ بال کے کھیل کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 05/07/2022 - 16:40:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :