باربورا کریجکووا کترینا سینیاکوواومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

بدھ 6 جولائی 2022 13:20

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2022ء) باربورا کریجکووا کترینا سینیاکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں امریکا کی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلین جوڑی دار ایلن کو ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں جاری ہے ۔

میگا ایونٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں باربورا کریجکووا کترینا سینیاکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی نے امریکا کی نکول میلیچارمارٹنیز اور ان کی آسٹریلین جوڑی دار ایلن کو 6-1، 6-7(2-7) اور 2-6 سے شکست دیکر سیمی فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
وقت اشاعت : 06/07/2022 - 13:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :