کامن ویلتھ گیمز ، پاکستانی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

منگل 2 اگست 2022 15:06

کامن ویلتھ گیمز ، پاکستانی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2022ء)برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین فیدر ویٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

الیاس حسین نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے باکسر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔فیدرویٹ کے کوارٹر فائنل میں الیاس حسین کا مقابلہ ناردرن آئرلینڈ کے باکسر سے ہوگا۔
وقت اشاعت : 02/08/2022 - 15:06:21