کامن ویلتھ گیمز ویمنز ٹی 20 کمپٹیشن ، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

اتوار 7 اگست 2022 17:30

برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2022ء) کامن ویلتھ گیمز ویمنز ٹی 20 کمپٹیشن، نیوزی لینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا ، اتوار کو برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے ، نیٹ سکیور 27 اور ایمی جونز 26 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں ، نیوزی لینڈ کی ہیلی جینسن نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، جواب میں نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے مطلوبہ ہدف بآسانی 11.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، کپتان سوفی ڈیوائن نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 51 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی�

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 07/08/2022 - 17:30:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :