وزیراعلی سندھ کا ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد

پیر 8 اگست 2022 14:32

وزیراعلی سندھ کا ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2022ء) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتتے پر مبارک باد دی ہے۔اپنے جاری بیان میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے اپنے ملک، قوم اور خاندان کا نام روشن کیاہے ۔
وقت اشاعت : 08/08/2022 - 14:32:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :