آزادی خواتین نیٹ بال نمائشی میچ ایلیٹ اکیڈمی اور پی این ایف اکیڈمی کے درمیان 14 اگست کو کراچی ہوگا

پیر 8 اگست 2022 15:57

آزادی خواتین نیٹ بال نمائشی میچ ایلیٹ اکیڈمی اور پی این ایف اکیڈمی کے درمیان 14 اگست کو کراچی ہوگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی خواتین نیٹ بال نمائشی میچ ایلیٹ اکیڈمی اور پی این ایف اکیڈمی کے درمیان 14 اگست کو پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے
وقت اشاعت : 08/08/2022 - 15:57:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :