پاکستان تھروبال فیڈریشن کی ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد

پیر 8 اگست 2022 16:00

پاکستان تھروبال فیڈریشن کی ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے صدر محمد رزاق گل اور سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو کے ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ ارشد ندیم آئندہ بھی ایسے ایونٹس میں بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کریں گے۔
وقت اشاعت : 08/08/2022 - 16:00:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :