عمر سرفراز چیمہ کی کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم اور قوم کو مبارکباد

پیر 8 اگست 2022 16:00

عمر سرفراز چیمہ کی کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم اور قوم کو مبارکباد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے سبز ہلالی پرچم کو بلند کیا۔ارشد ندیم جیسے ہونہار نوجوان پاکستان کی اصل پہچان ہیں۔
وقت اشاعت : 08/08/2022 - 16:00:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :