آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

پیر 8 اگست 2022 17:20

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔رواں ماہ سری لنکا کے پربتھ جے سوریا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

(جاری ہے)

نامزد ہونے والے کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور فرانس کے گستاؤ میکیون بھی شامل تھے۔
وقت اشاعت : 08/08/2022 - 17:20:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :