ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا‘علی افضل ساہی

جولن تھرو کے فانل معرکے میں ارشد ندیم نے عمدہ کارکردگی دیکھاکردنیا بھرمیں پوری پاکستانی قوم کا سرفخرسے بلندکر دیا

پیر 8 اگست 2022 18:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) صوبای وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس علی افضل ساہی کی پاکستانی اتھلیٹس ارشدندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کامیابی پرپوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا،جولن تھرو کے فانل معرکے میں ارشد ندیم نے عمدہ کارکردگی دیکھاکردنیا بھرمیں پوری قوم کا سرفخرسے بلند کیا۔
وقت اشاعت : 08/08/2022 - 18:15:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :