وزیراعلی سندھ کی ارشد ندیم کو کامن ویلتھ کے کھیلوں میں جاویلن تھرو میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

پیر 8 اگست 2022 18:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ کے کھیلوں میں جاویلن تھرو میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکبادپیش کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ ارشد ندیم نے اپنے ملک، قوم اور خاندان کا نام روشن کیاہے
وقت اشاعت : 08/08/2022 - 18:22:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :