پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ خان ترین کی غلام محمد راجہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 10 اگست 2022 11:51

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ خان ترین کی غلام محمد راجہ کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2022ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ خان ترین نے سابق چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن گوادر غلام محمد راجہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی فٹ بال کے کھیل کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور لوحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
وقت اشاعت : 10/08/2022 - 11:51:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :