مجاہد اللہ خان ترین کا سابق چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن غلام محمد راجہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 10 اگست 2022 15:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2022ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ خان ترین نے سابق چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن گوادر غلام محمد راجہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی فٹ بال کے کھیل کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے جاری رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 10/08/2022 - 15:28:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :