ملک بھر جشن آزادی روک بال کے نمائشی مقابلے (کل) منعقد ہونگے

ہفتہ 13 اگست 2022 16:27

ملک بھر جشن آزادی روک بال کے نمائشی مقابلے (کل) منعقد ہونگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2022ء) پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیراہتمام ملک بھر میں جشن آزادی کے موقع پر روک بال کے نمائشی مقابلی(کل) اتوار اگست کو کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلیٰ کلثوم نے بتایا کہ اس سلسلہ میں تمام منسلک اداروں، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں اور مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان روک بال فیڈریشن ہر سال یوم آزادی کے موقع 14 اگست کو ملک بھر میں نمائشی میچز منعقد کرواتی رہی ہے۔
وقت اشاعت : 13/08/2022 - 16:27:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :