پاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا اجلاس رواں ماہ 28 اگست کومنعقدہوگا

پیر 15 اگست 2022 14:48

پاکستان  بلائنڈکرکٹ کونسل کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا اجلاس رواں ماہ 28 اگست کومنعقدہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2022ء) پاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا اجلاس رواں ماہ 28 اگست کومنعقدہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت پی بی بی سی کے چیئرمین سید سلطان شاہ کریں گے جس میں گزشتہ مالی سال22-2021 کے اخراجات کی منظوری دی جائے گی، اسی طرح 23-2022 کے بجٹ کی منظوری کے لئے پیش کیاجائےگا۔ اجلاس میں آنے والے مختلف بین الاقوامی مقابلوں پر بھی تبادلہ کیاجائےگا۔
وقت اشاعت : 15/08/2022 - 14:48:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :