زمبابوے اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا

بدھ 17 اگست 2022 15:46

زمبابوے اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا
ہراری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2022ء) زمبابوے اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعرات کوہرارے میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کیمطابق سیریز کا دوسرا میچ 20 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز کے تمام میچز ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی ٹیم ان دونوں میں زمبابوے کے دورہ پر ہے جہاں وہ اپنے دورہ زمبابوے کے دوران تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
وقت اشاعت : 17/08/2022 - 15:46:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :