پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی سینئر سپورٹس جرنلسٹ رضوان حیدر سے اظہار تعزیت

جمعرات 18 اگست 2022 16:41

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی سینئر سپورٹس جرنلسٹ رضوان حیدر سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2022ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل محمد ظفر، پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے نائب صدر کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ رضوان حیدر کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 18/08/2022 - 16:41:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :