صبا شمیم جدون کی سینئر صحافی خالد بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 18 اگست 2022 16:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2022ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر میڈم صبا شمیم جدون نے سینئر صحافی خالد بٹ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی صحافت کے شعبہ اور کھیل کے میدان میں خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 18/08/2022 - 16:41:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :