قومی ٹیم کو مسلسل دو سنسنی خیز میچز جیتنے پر دلی مبارکبادپیش کرتا ہوں‘ شاہد آفریدی

امریکہ میں سفر کے دوران بھی میچز دیکھ رہا ہوںٹیم جیت کا تسلسل بر قرار کھے ‘ سابق کپتان

جمعرات 29 ستمبر 2022 11:43

قومی ٹیم کو مسلسل دو سنسنی خیز میچز جیتنے پر دلی مبارکبادپیش کرتا ہوں‘ شاہد آفریدی
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2022ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں برتری حاصل کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو مسلسل دو سنسنی خیز میچز جیتنے پر دلی مبارکبادپیش کرتا ہوں، میں امریکہ میں سفر کے دوران بھی میچز دیکھ رہا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے پاکستان ٹیم سے جیت کا تسلسل جاری رکھنے کا بھی کہا۔
وقت اشاعت : 29/09/2022 - 11:43:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :