پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چھٹا میچ (کل)کھیلا جائیگا

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا ، پاکستان کو سیریز میں 3-2سے برتری حاصل

جمعرات 29 ستمبر 2022 13:07

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چھٹا میچ (کل)کھیلا جائیگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2022ء) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چھٹا میچ (کل)جمعہ کو کھیلا جائیگا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا ، پاکستان کو سیریز میں 3-2سے برتری حاصل ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے دیگر 2 میچز 30 ستمبر (جمعہ)اور 2 اکتوبر (اتوار)کو لاہور میں شیڈول ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان کو سات میچوں پر مشتمل سیریز میں 3-2سے برتری حاصل ہے ۔
وقت اشاعت : 29/09/2022 - 13:07:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :