باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے فائٹ کرینگے

جمعرات 29 ستمبر 2022 17:05

باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے فائٹ کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2022ء) پاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ کریں گے۔ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ دسمبر میں میکسیکو میں ہو گی۔

(جاری ہے)

ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے محمد وسیم موجودہ چیمپئن میکسیکو کے مارٹنیز سے مقابلہ کریں گے۔محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ سے قبل انگلینڈ اور امریکا میں ٹریننگ کریں گے، وہ ٹریننگ کیمپوں میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 29/09/2022 - 17:05:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :