نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کِٹ سامنے آگئی

جمعرات 29 ستمبر 2022 17:05

نیوزی لینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2022ء) آئندہ ماہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق مختلف ممالک کی جانب سے اپنی نئی کٹس متعارف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

پاک بھارت اور آسٹریلیا کے بعد اب نیوزی لینڈ نے بھی اپنی نئی کٹ متعارف کرادی ہے۔نیوزی لینڈ کی کرکٹ کٹ میں سرمئی اور کالے رنگ کا استعمال کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ کٹ کی تصویر پر صارفین ملے جلے ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔
وقت اشاعت : 29/09/2022 - 17:05:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :