آصف علی کے گھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

بدھ 5 اکتوبر 2022 16:21

آصف علی کے گھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2022ء) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر آصف علی کے گھر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے گھر کی ویڈیو سامنے آئی تھی اور اب محمد آصف کے گھر کی تصاویر وائرل ہوگئیں جسے ان کے مداح کافی پسند کررہے ہیں۔زیر غور تصاویر آصف علی کے فیصل آباد میں موجود گھر کی ہیں جن میں کرکٹر کے گھر کے اندرونی و بیرونی مناظر کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔ آصف علی اس سے قبل سمن آباد میں رہائش پذیر تھے تاہم رواں برس فیصل آباد منتقل ہوئے ہیں۔
وقت اشاعت : 05/10/2022 - 16:21:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :