تصاویر،سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

سہ فریقی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی،پاکستان ٹیم پہلا میچ جنرل کو بنگلایش کے خلاف کھیلے گا

بدھ 5 اکتوبر 2022 16:21

تصاویر،سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2022ء) پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

(جاری ہے)

کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کیوی کپتان کین ولیمسن اور بنگلادیش کے قائم مقام کپتان نور الحسن نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔ٹرافی کے ساتھ تصاویر کرائسٹ چرچ کے مختلف مقامات پر بنائی گئیں۔خیال رہے کہ سہ فریقی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی،پاکستان ٹیم پہلا میچ بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔
وقت اشاعت : 05/10/2022 - 16:21:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :