دوسری سارک سنوکر چیمپئن شپ کل سے بنگلہ دیش میں شروع ہو گی

جمعہ 25 نومبر 2022 13:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2022ء) دوسری سارک سنوکر چیمپئن شپ کل (ہفتہ سے)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو کھلاڑی نمائندگی کریں گے جن احسن رمضان اور ابار مسیح شامل ہیں جبکہ ریفری کے فرائض نوید کپاڈیہ انجام دیں گے۔ یہ چیمپئن شپ یکم دسمبر تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 25/11/2022 - 13:04:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :