نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ پرسوں کھیلا جائے گا

ہفتہ 26 نومبر 2022 13:40

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ پرسوں  کھیلا جائے گا
ہیملٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2022ء) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ پرسوں (اتوار کو) ہیملٹن میں کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی، نیوزی لینڈ کی ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو شیکھر دھون لیڈ کریں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 30 نومبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 26/11/2022 - 13:40:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :