وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پاکستان مینز والی بال ٹیم کو سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

بدھ 30 نومبر 2022 15:25

وزیرِ اعظم   شہباز شریف کی پاکستان مینز والی بال ٹیم کو سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2022ء) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مینز والی بال ٹیم کو سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ کامیابی کھیل کے میدانوں میں پاکستان کی شان کو بحال کرنے میں ہمارے کھلاڑیوں کے جذبے، عزم اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔\932
وقت اشاعت : 30/11/2022 - 15:25:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :