م* انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگ اسٹون انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر

پیر 5 دسمبر 2022 20:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2022ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگ اسٹون انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیام لیون اسٹون کو پہلے سے گھٹنے کی انجری تھی جو کہ اب بڑھ گئی ہے۔لیونگ اسٹون انگلینڈ واپس جا کر ری ہیب کریں گے۔لیونگ اسٹون کو فٹ نا ہونے کے باوجود دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، انہوں نے پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا تھا
وقت اشاعت : 05/12/2022 - 20:55:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :