ملتان ٹیسٹ،فواد چوہدری کا پی سی بی سے سکیورٹی کے بہتر انتظامات کا مطالبہ

جمعہ 9 دسمبر 2022 17:34

ملتان ٹیسٹ،فواد چوہدری کا پی سی بی سے سکیورٹی کے بہتر انتظامات کا مطالبہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ملتان ٹیسٹ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے سکیورٹی کے بہتر انتظامات کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ملتان میں سالوں بعد ٹیسٹ میچ ہو رہا ہے اور اسٹیڈیم ویران ہے۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ پی سی بی ایسے سکیورٹی انتظامات کرے کہ لوگ آسکیں اور اور ملتان والوں کو بھی اس بڑے ایونٹ کا استقبال کرنا چاہیے، آئیں کرکٹ کو سلیبریٹ کرتے ہیں۔
وقت اشاعت : 09/12/2022 - 17:34:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :