اولیمپیئنز رائو سلیم ناظم، منظوالحسن سنیئر اور رشیدالحسن کی سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی انجم رشید کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 23 جنوری 2023 13:18

اولیمپیئنز رائو سلیم ناظم، منظوالحسن سنیئر اور رشیدالحسن کی سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی انجم رشید کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2023ء) اولیمپیئنز رائو سلیم ناظم،منظورالحسن سنیئر، رشیدالحسن اور خالد بشیر نے سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی انجم رشید کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ہاکی کے کھیل کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 23/01/2023 - 13:18:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :