ٹ* سیریز میں مجموعی طور پر ریزلٹ کے لحاظ سے مایوسی ہوئی ہی:سلیم جعفر

اتوار 29 جنوری 2023 20:05

S کینبرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2023ء) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ سلیم جعفر نے کہا ہے کہ سیریز میں مجموعی طور پر ریزلٹ کے لحاظ سے مایوسی ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ورلڈ کپ سے قبل تجربے کے حوالے سے یہ بہت اچھا ٹور تھا۔

(جاری ہے)

،یہاں کنڈیشنز بالکل مختلف تھیں، ٹی ٹونٹی سیریز کے لحاظ سے پچزپر گھاس اور بائونس زیادہ تھا۔ انہوںنے کہاکہ ٹیم کیساتھ کچھ فٹنس کے مسائل رہے اور کچھ بیٹر کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوںنے کہاکہ مجھے بڑی امید ہے کہ سائوتھ افریقہ میں ہماری ٹیم اچھا کرے گی۔ انہوںنے کہاکہ ورلڈ کپ میں ہمارا گروپ بہت مضبوط ہے ، ہمیں انڈیا اور انگلینڈ سے کھیلنا ہی
وقت اشاعت : 29/01/2023 - 20:05:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :