نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ایک اہم میچ پاکستان آرمی اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

منگل 7 فروری 2023 16:39

نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا  ایک اہم میچ پاکستان آرمی اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2023ء) نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ایک اہم میچ پاکستان آرمی اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) بدھ کو آرمی سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میچز کمشنر کے فرائض محمد عرفان خان نیازی اور محمد زمان خان انجام دیں گے۔ ایونٹ میں ملک بھر سے 26 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ ایف میں پاکستان آرمی، کے آر ایل کی ٹیموں مسلم ہینڈز اور پی او ایف واہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 07/02/2023 - 16:39:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :