سپورٹس ہائوس کے زیراہتمام پاکستان ڈے کے موقع پر بیڈمیٹن نمائشی مقابلے 23 مارچ کو کھیلے جائیں گے

پیر 20 مارچ 2023 15:21

سپورٹس ہائوس کے زیراہتمام پاکستان ڈے کے موقع پر بیڈمیٹن نمائشی مقابلے 23 مارچ کو کھیلے جائیں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2023ء) مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل نے کہا ہے کہ مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام اور سپورٹس ہائوس رحمان آباد کے تعاون سے پاکستان ڈے کے موقع پر بیڈمیٹن نمائشی مقابلے 23 مارچ کو کھیلے جائیں گے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ان مقابلوں میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی ہر سال پاکستان ڈے کے موقع پر 23 مارچ کو بیڈمیٹن کے نمائشی مقابلوں کا انعقاد کرتی ہی-
وقت اشاعت : 20/03/2023 - 15:21:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :