پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر کی پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کو مبارکباد

منگل 21 مارچ 2023 15:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2023ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا نے پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر شعیب افضل ملک، سینئر نائب صدر حمزہ احمد ملک، نائب صدر عثمان پراچہ، جنرل سیکرٹری عبدالرحمن، ایسوسی ایٹ سیکرٹریز مقدس اور صمد کو آئندہ چار برس کے لئے منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان کی قیادت میں صوبے میں نیٹ بال کے کھیل کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔
وقت اشاعت : 21/03/2023 - 15:07:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :