بار بار بیٹنگ آرڈر تبدیل نہیں ہونا چاہیے، بطور اوپنر کھیلنے کیلئے تیار ہوں ،کامران اکمل

ہفتہ 3 جنوری 2015 13:59

بار بار بیٹنگ آرڈر تبدیل نہیں ہونا چاہیے، بطور اوپنر کھیلنے کیلئے تیار ہوں ،کامران اکمل

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء )وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کا نمبر بار بار تبدیل کیا جائے تو اس سے اعتماد متاثر ہوتا ہے ، اگر انہیں موقع ملا تو وہ بطور اوپننگ بیٹسمین کھیلنے کو ترجیح دیں گے۔

(جاری ہے)

کامرا ن اکمل ابھی ٹیم میں آئے نہیں ہیں لیکن ان کا کہنا ہے بار بار بیٹنگ آرڈر تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔میں قومی ٹیم میں بطور اوپنر کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔

وقت اشاعت : 03/01/2015 - 13:59:28