جرمنی کی 90 سالہ جمناسٹ خاتون نے شاندار کرتب دکھا کر سب کو حیران کر دیا،

جوہینہ کوئس ماضی میں کئی بین الاقوامی ایونٹس میں اپنے شاندار کرتبوں سے ملک کا نام روشن کر چکی ہیں

ہفتہ 3 جنوری 2015 14:00

جرمنی کی 90 سالہ جمناسٹ خاتون نے شاندار کرتب دکھا کر سب کو حیران کر دیا،

فرینکفرٹ ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء ) دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا ، اس کہاوت کی عملی مثال جرمنی کی 90 سالہ خاتون ہیں ، جو جمناسٹک کے ایسے کرتب دکھاتی ہیں کہ نوجوان بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

مکمل چستی اور فٹنس کسے کہتے ہیں کوئی جرمنی کی 87 سالہ جوہینہ کوئس نامی جمناسٹ سے پوچھے جو اس عمر میں بھی کمال مہارت سے جمناسٹک کرتبوں کا مظاہرہ کرتی ہیں اور دیکھنے والوں کو ششدر کر دیتی ہیں۔ 90 سالہ جوہانا کواس بہت سے مقامی اور بین الاقوامی ایونٹس میں کامیابیاں سمیٹ چکی ہیں ، دو ہزار بارہ میں دنیا کی ضیعف ترین جمناسٹ ہونے پر ان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا۔

وقت اشاعت : 03/01/2015 - 14:00:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :