نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 28 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا

اتوار 26 مارچ 2023 11:50

کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2023ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 28 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ، میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف 198 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 31 مارچ کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔
وقت اشاعت : 26/03/2023 - 11:50:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :