مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کی سابق وزیر بلدیات سردار محمد ادریس کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 26 مارچ 2023 13:00

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2023ء)مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کی سابق وزیر بلدیات سردار محمد ادریس کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 26/03/2023 - 13:00:15